Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔

Ahmed-faraz-007
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥

Ahmed-faraz-007
 

bethy jo yar sab ko aaaaa kire jo koi konhe ko
wah jalal sain wah

Ahmed-faraz-007
 

💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞 💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞

Ahmed-faraz-007
 

اک تیرے آ جانے سے یوں ہلچل مچ جاتی ہے دل❤میں،
یوں لگتا ہے کہ دل ❤کے حقدار کی آمد ہوئی ہے

Ahmed-faraz-007
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

Ahmed-faraz-007
 

*💔پتہ نھی کیسے پر کھتا ھے میرا خدا مجھے💔*
*💔امتحان بھی مشکل لیتا ھے اور ھارنے بھی نھی دیتا💔*

Ahmed-faraz-007
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔

Ahmed-faraz-007
 

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں
اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے

Ahmed-faraz-007
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

خوشی خوشی سے تجھے الوداع کہہ کے ہمیں
تمام عمر کہیں چھپ کے رونا دھونا ہے

Ahmed-faraz-007
 

لوٹا دیا سب حاصل زندگی ہم نے.____.
سکندر سے فقیر بن گئے اک یار کی خاطر.____.

Ahmed-faraz-007
 

یہ شاعری بس میرے وقت کا ضیاع ہے
💔💔😭😭
جس کے لیے لکھتا ہو وہ پڑھتی کہاں ہے
(تنہا...)

Ahmed-faraz-007
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Ahmed-faraz-007
 

مجبوریوں کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔ دامن چھڑا گئے..
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے..

Ahmed-faraz-007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ تعالی کو سب جگہوں سے زیادہ محبوب مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہ بازار ہیں*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Ahmed-faraz-007
 

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے.💔💔💔

Ahmed-faraz-007
 

ﺟﺐ ﭼﺎﮨﺎ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﭘﮩﻨﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﺎ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺟﻮﮌﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ن۔م

Ahmed-faraz-007
 

میں جو کہتا ہوں کہ ہم لیں گے قیامت میں تمہیں
کس رعونت سے وہ کہتے کہ ہم حور نہیں۔۔
(غالب)

Ahmed-faraz-007
 

خیر اوروں نے بھی چاہا تو ھے تجھ سا ہونا
یہ الگ بات ھے کہ ،،__،، ؛ ممکن نہیں ایسا ہونا❤