جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مَر گیا لڑکا.
سِتم تو یہ ہے مَرا بھی جوان ہوتے ہوئے.
اداس مت رہا کرو ھم سے برداشت نہیں ہوتا.
:.: اے صاحب
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ھم اپنے غم بھلا دیتے ھیں.
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
🔥🔥
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
محبتوں کو پانے والے ہی خوش نصیب نہیں ہوتے
بلکہ محبتوں کو سنبھال کے رکھنے والے زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں
حشر میں لطف ہو جب آپ سے ہوں دو باتیں___💞
وہ کہیں کون ہو تم ہم کہیں آپ پر مرنے والے_
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
*", عجیب رات اتاری گئی ، اہلِ محبت پر ,"*
*ہماری آنکھیں، تمہارے چراغ جلتے رہے.۔!*
*🔥شیرازی🔥*
*", عجیب رات اتاری گئی ، اہلِ محبت پر ,"*
*ہماری آنکھیں، تمہارے چراغ جلتے رہے.۔!*
*🔥شیرازی🔥*
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے❤
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے 🖤
محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
جب تری یاد کے زمرے میں چلا جاتا ہوں
چھوڑ کے چاند میں کمرے میں چلا جاتا ہوں🥀🌸
Koko___'🔥💦💯
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہے لا علم"
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد"
Just poetry
پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــی....
یہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے دوران پڑا ھــے
: خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ ...!!
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے ...!!
وہ سُو جایا کرتی ہے ____مجھ سے باتیں کرتے کرتے....،
سرکار🙏
میں سُنتا ہوں اُس کی سانسوں______کی آواز جاگ جاگ کر.... 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain