Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا

Ahmed-faraz-007
 

اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗

Ahmed-faraz-007
 

ساتھ رکھنا تھا جسے اس کو جُدا رہنے دیا
دل کے اندر ہی محبت کو پڑا رہنے دیا
⁧‫

Ahmed-faraz-007
 

- ارے یہ نئی بات نہیں ہے
ہم شروع شروع میں سب کو ہی بہت اچھے لگتے ہیں🔥

Ahmed-faraz-007
 

تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر
مجھے اکثرچائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے

Ahmed-faraz-007
 

تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر
مجھے اکثرچائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے

Ahmed-faraz-007
 

کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو
یہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو

Ahmed-faraz-007
 

اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں👈💔

Ahmed-faraz-007
 

نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔

Ahmed-faraz-007
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Ahmed-faraz-007
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Ahmed-faraz-007
 

سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے___❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے___❤
#

Ahmed-faraz-007
 

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ.....

Ahmed-faraz-007
 

*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*

Ahmed-faraz-007
 

یہ رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم۔
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے

Ahmed-faraz-007
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Ahmed-faraz-007
 

غلطی تمھاری نہیں جوتم نے دھوکہ دیاہے
غلطی میری تھی جو تمہیں موقع دیا💔

Ahmed-faraz-007
 

غلطی تمھاری نہیں جوتم نے دھوکہ دیاہے
غلطی میری تھی جو تمہیں موقع دیا💔

Ahmed-faraz-007
 

• محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں✨
روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا.. 💯❤

Ahmed-faraz-007
 

وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں...
وہ درد جو اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو.