Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

*پرانے یار بھی ، آپس میں اب نہیں ملتے*
*نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا ؟ ؟*
Dct my All old frnds

Ahmed-faraz-007
 

🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
💞
ہم دل والے ہیں دلوں پہ راج کرتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہا ہوں میں
اب اس سے زیادہ تیرا ہجر کیا اذیت دے

Ahmed-faraz-007
 

یہ دیکھنے کو جاتا ہوں اُس شہر بار بار
کس کس کو میری نقل مکانی کا دُکھ ہُوا

Ahmed-faraz-007
 

ﻟﮑﻴﻞ *ﻧﺎﻥﺀُ* ﻣُﻨﻬﻨﺠﻮ ﻣِﻠﻲ ﭘﺌﻲ ﻣَﺘﺎﻥ.!!
-
ﺍﻭﻫﺎﻥ *ﻭَﺭّﻕَ* ﺩِﻝ ﺟﺎ ﻭﺭﺍﺋﻲ ڏِﺳﻮ. . .!! ❤✌🏻

Ahmed-faraz-007
 

ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں
🍀 فرازؔ 🍀
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا۔
🌹🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹

Ahmed-faraz-007
 

⁧‫‬⁩ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں.....!
.
.
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔...وہاں ہم اکیلے ہیں.....!🍂

Ahmed-faraz-007
 

سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔🔥💥💥

Ahmed-faraz-007
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞

Ahmed-faraz-007
 

لمحوں میں #قید کر دے جو #صدیوں کی چا ہتیں
#حسرت رہی کہ کو ئی اپنا بھی #ایسا یا ر ہو۔💔❗

Ahmed-faraz-007
 

گردن جھکا کر ____پھر دیکھتے ہے تصویر یار 💕
تقاضہ عشق ہے ____تیرا دیدار بھی ادب سے ہو 💕

Ahmed-faraz-007
 

میری چھوکٹ پہ غم چلا ایا
سونپ دی اس کو ہر خوشی میں نے
😭😭
❣❣تنہا دل ❣❣

Ahmed-faraz-007
 

wari sha theyo

Ahmed-faraz-007
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا 💔👉
آج نہیں تو کل سارا جہاں پوچھےگا اسے اسے ہوا کیا تھا

Ahmed-faraz-007
 

میں خود حیران ہوں اپنے صبر کی انتہا دیکھ کر
تم نے یاد کرنا چھوڑ دیا میں نے انتظار کرنا نہیں

Ahmed-faraz-007
 

سن کر تمام رات میری داستان غم
بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم

Ahmed-faraz-007
 

کچھ الفاظ کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوئی
ذرا سی دیر ، بڑی دیر سے نہیں آئی ____!

Ahmed-faraz-007
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔

Ahmed-faraz-007
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری

ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا