اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
..یہ تقاضہ عشق ہے ________ یا میری آنکھوں کی مستی
..کھولوں تو دیدار تمھارا______ بند کروں تو تصور تمھارا
💕💕💕💕
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
*🕊انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم بھی تھے ساتھ میرے....!! 🕊*
*🕊مجھے روک روک کے پوچھا، تیرا ہمسفر کہاں ہے؟؟ 🕊*
وہ جنہیں ہم نے سونپی ہیں دل کی دھڑکنیں ۔
وہ اپنا ایک پل دینے پہ ہزار بار سوچتے ہیں ۔
💔
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں💞
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
good night Srif ahwa khe
کبهی آنسوں کبهی سجدےکبهی ہاتهوں کا اٹھ جانا...!
"اقبال"
خواہشیں ادهوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے...!
💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔
: ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا__🙂
خو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جا تے ہیں__💔😓
مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے
❤😍حُــــــسن تیرا قاتل ہوگا مــــــگر سُن۔۔۔ 😋
مُــــــسکراہٹ ہم بھی قــــــیامت رکھتے ہیں۔۔۔😉😘
ہو سکے تو رشتوں کو وقت دیا کریں
تاج محل لوگوں نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں 🥀💯
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
""
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا..
#جــب ہــــم #آئــیـنـگـے نـا 🔥🔥🔥
تـــو #گــــرمــی تھـــوڑی #بھــڑ جــائے #گــی🔥
میں #خوابوں کـــا #مسافــر 🤔
نہ #نـــمازی نا میں #کـــافـــــر 😎❣
میں #خوابوں کـــا #مسافــر 🤔
نہ #نـــمازی نا میں #کـــافـــــر 😎❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain