Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

آنکھیں لال ہو جاتی ہیں، اسے یاد کرکر کے.
"اے خدا"
ملادے یار میرا تجھے تیرے یار کا واسطہ.❤

Ahmed-faraz-007
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں___
ارے______! مخلص تو آپ لوگ ہیں.....

Ahmed-faraz-007
 

کیا پایا میں نے اس محبت سے۔۔۔۔۔۔
ایک شاعری کا ہنر ایک جاگنے کی سزا

Ahmed-faraz-007
 

*آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں..!!
*میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا..!!🥀💔
مرشد جون 😭
srif tuhnji lae

Ahmed-faraz-007
 

"رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے"
ye ndo bhai ke nam

Ahmed-faraz-007
 

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
✍🏻✒🥀
ye ek cmnt krne wale bhai ke nam

Ahmed-faraz-007
 

کہاں جاینگے ہم تمہیں چہوڑ کر😘
تمہارے بنا رات نہی گزرتی۔۔۔۔
زندگی کیسے گزرے گی۔۔🔥🔥

Ahmed-faraz-007
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی .....!!
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا ......؟؟

Ahmed-faraz-007
 

ہوئی مدت کہ "غالب" مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
اسد اللہ خان غالب

Ahmed-faraz-007
 

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو

Ahmed-faraz-007
 

کبھی وہ ملے تو سینے میں جزب کر لوں گا
میں رسمی رسمی سا اسکو سلام کیا بھیجوں__🔥

Ahmed-faraz-007
 

تیرا لہجہ جو میں تیرے منہ ماروں
تجھے مجھ سے ہی نہیں، خود سے نفرت ہو جائے
dct srif tokhy

Ahmed-faraz-007
 

hi kehri khushi aaaaa akhyan man lurk achi waya

Ahmed-faraz-007
 

تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣

Ahmed-faraz-007
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Ahmed-faraz-007
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں

Ahmed-faraz-007
 

sorrrrrrry frnds
mene jis se batmeeziiiii ki sorrrrrrrry tention men tha

Ahmed-faraz-007
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں

Ahmed-faraz-007
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں
bhut roya hn aj tere yad men

Ahmed-faraz-007
 

ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا...
تیرے بعد میری شراب میں اضافہ ہوا...🍾🥃❤
#🦋