Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا...
تیرے بعد میری شراب میں اضافہ ہوا...🍾🥃❤
#faraz 🦋

Ahmed-faraz-007
 

ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا...
تیرے بعد میری شراب میں اضافہ ہوا...🍾🥃❤
# 🦋

Ahmed-faraz-007
 

ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﭘَﻞ ﺿﺮﻭﺭ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ

Ahmed-faraz-007
 

: 💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
# 🦋

Ahmed-faraz-007
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____💋___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔

Ahmed-faraz-007
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____💋___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔

Ahmed-faraz-007
 

*چلیےسنبھل سنبھل کےکٹھن راہ عشق ہے*
*نازک بڑی ہے آپ کی یہ " پائل " سنبھالیے*
Saqi💔

Ahmed-faraz-007
 

اگروقت ملے“ تو رشتوں کی کتاب کھول کر دیکھنا
👉💎
دوستی ہر رشتے سے لاجوب ہوتی ھے.

Ahmed-faraz-007
 

جب ھو جاتی ھے کسی کی عادت
اسی کو کہتے ہیں محبت 💞

Ahmed-faraz-007
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Ahmed-faraz-007
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

Ahmed-faraz-007
 

رات کو یہ شور اٹھا کہ دو چاند ہیں
تیرا چھت پہ ٹہلنا ضروری تھا کیا.

Ahmed-faraz-007
 

لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو🍁
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتا ہوں...... 🍁🍁

Ahmed-faraz-007
 

شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر۔۔۔۔۔!

Ahmed-faraz-007
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤

Ahmed-faraz-007
 

♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥

Ahmed-faraz-007
 

کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کر تنہایی میں...
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کویی...

Ahmed-faraz-007
 

رہا ہے ربط میری شاعری کا اُس کے ہونٹوں سے🥰
مکر جائے تو اُس کے سامنے میری غزل رکھنا
قتیل شفائی

Ahmed-faraz-007
 

میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتا ہوں ...
کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا ...😝

Ahmed-faraz-007
 

💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞