Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

ﺍِﺱ ﺩَﻭﺭ ﻣﯿﮟ اﺣﺴﺎﺱِ ﻭﻓﺎ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭَﺍﻟﻮ
ﺻِﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮐَﮩﺎﮞ ﻣِﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ
🙏🌹

Ahmed-faraz-007
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞

Ahmed-faraz-007
 

ظالم دنیا میں زرا سنبھال کے رہنا میرے یار
یہاں پلکوں پر بیٹھا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لئے

Ahmed-faraz-007
 

کبھی تو چونک کر دیکھے کوئ ہماری طرف
کسی کی آنکھ میں ہمارا بھی انتظار رہے 💔💔

Ahmed-faraz-007
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Ahmed-faraz-007
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Ahmed-faraz-007
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Ahmed-faraz-007
 

۔۔۔سلامت رہے غرور آپ کا....😊❣
۔❣ہم تو ویسے بھی....فقیر لوگ ہیں...❤❣
فقیر❤

Ahmed-faraz-007
 

ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺗﯿﺮﺍ
!!!ﯾﮧ ﻭﻗﺖ_
ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﺑﮍﮮ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﻬﮯ ﺍﺑﻬﯽ ﮐﻞ
.!!!. ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ

Ahmed-faraz-007
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
💔

Ahmed-faraz-007
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

Ahmed-faraz-007
 

ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉

Ahmed-faraz-007
 

چھوڑو پائل کو بھی,کنگن کو بھی, چوڑی کو بھی
کچھ تذکرہ کرتے ہیں ان کے ہونٹ پہ تل کا

Ahmed-faraz-007
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

Ahmed-faraz-007
 

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا

Ahmed-faraz-007
 

#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں✌

Ahmed-faraz-007
 

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی😘

Ahmed-faraz-007
 

محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔

Ahmed-faraz-007
 

پہلے جیسا نہیں رہوں گا میں...
صلح بےکار ہے ہمارے بیچ...💔

Ahmed-faraz-007
 

❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا،*
*بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا*
❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*💛تنہا اجنبی💛*