رہا ہے ربط میری شاعری کا اُس کے ہونٹوں سے🥰
مکر جائے تو اُس کے سامنے میری غزل رکھنا
قتیل شفائی
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال
صاحب
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!
اب کیا فریب دیجیے اور کس کو دیجیے
اب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے..!!. *_💞
نام کٹنے کے بعد بھی ہم نے
اُس کے مکتب پہ حاضری دی ھے۔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
اپنی خواہشوں کا دم نکال کر
"غالب" کرتے رہتے تھے کمال کیا
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔N
کوئی پل ایسا نہیں جس میں___تُو یاد نہ آیا ہو💞
سچ کہوں میری ہر سانس ______غلام ہے تیری ,,,!.
پاڪستاني ڪانوَ، دنيا جا واحد ڪانوَ آهن، جن کي خبر هوندي آهي ته اڄ ڪهڙي گهر مهمان اچڻو آهي صوفي۔۔۔!
😁🙈😝
صدیوں بعد اسے دیکھا ، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدت اور بھی ہے
*بڑے ہی شوق سے نکلے تھے دیدار کرنے دلبر کا*
*مگر اس کے سلجھے ھوئے بالوں نے الجھا کے رکھ دیا*
"..وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے...!!
-
"..اگر اسکی وجہ تم ہو... تو کیا ظالم نہیں ہو تم...!!
**
بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
چائے تو پیتے ہیں ہم جیسے شاعر لوگ محبوب
پیتے ہوں جو پھیکی لسی
انہیں کیا معلوم چائے کا سواد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain