Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤

Ahmed-faraz-007
 

*آ دیکھ میری آنکھ کے یہ بھیگے ہوئے موسم,*
😭😭
*یہ کس نے کہہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم*u

Ahmed-faraz-007
 

اُداس
مجھے تھوڑا زہر _____پلا دیجئے
شاید مر جائیں ______ غم میرے

Ahmed-faraz-007
 

اُداس
مجھے تھوڑا زہر _____پلا دیجئے
شاید مر جائیں ______ غم میرے

Ahmed-faraz-007
 

پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظر...!!❤
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے...!!❤

Ahmed-faraz-007
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

Ahmed-faraz-007
 

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔

Ahmed-faraz-007
 

*یہ سوچ کر بھی چھوڑ دئیے جمع کرنے خواب ۔۔۔۔۔*
*جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اٹھاوں گا۔۔۔۔۔۔*

Ahmed-faraz-007
 

میرے بعد رونقیں نہ ہونگی
میرے بعد تو ترسیگا خوشیوں کو

Ahmed-faraz-007
 

ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺶ ﭘﺮ، ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ.
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ....!!!

Ahmed-faraz-007
 

, اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں

Ahmed-faraz-007
 

لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے❤

Ahmed-faraz-007
 

نصیحت کیجئے شرمندہ نہ کیجئے.........!!!
احسان
مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں........!!!

Ahmed-faraz-007
 

!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!❤
#

Ahmed-faraz-007
 

"کیا خبر،تم نے کہاں،کس روپ میں دیکھا مجھے
"میں کہیں پتھر،کہیں مٹی،کہیں آئینہ تھا....!!!

Ahmed-faraz-007
 

"کیا خبر،تم نے کہاں،کس روپ میں دیکھا مجھے
"میں کہیں پتھر،کہیں مٹی،کہیں آئینہ تھا....!!!

Ahmed-faraz-007
 

نا پوچھو کون ہوں کیوں راہ میں ناچار بیٹھا ہوں!!!!!
مسافر ہوں ۰۰۰۰ سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھا ہوں!!

Ahmed-faraz-007
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔

Ahmed-faraz-007
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

Ahmed-faraz-007
 

*ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں*
*جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں 🔥🥀⁦❤️⁩*
🖤