Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

bas thek aaaaaaaaaaaa Allah hafiz
good bye damadm
agar koi ghlti ho gai ho to dil se sorrrrrrry

Ahmed-faraz-007
 

جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں❗
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں❗

Ahmed-faraz-007
 

wah wah wah wah

Ahmed-faraz-007
 

بارشوں میں چلنے سے اک بات یاد آتی ہے
پھسلنے کے خوف سے وہ ہاتھ تھام لیتے تھے

Ahmed-faraz-007
 

وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا

Ahmed-faraz-007
 

#جگر_والو_کا_ڈرسے_کوئی_واسطہ_نہیں_ہوتا
#ہم ___وہاں_قدم_رکھتے_ہے_جہاں_پہ
#کوئی_راستہ_نہیں_ہوتا_...

Ahmed-faraz-007
 

جنہاں دے سائیں سر تے ہون🙃
او تعلقاں دے محتاج نہیں ہوندے🦅

Ahmed-faraz-007
 

اسکی آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...

Ahmed-faraz-007
 

محبت میں شرابی ہونا کوئ کمال نہیں 😢
محبت میں نمازی ہونا کمال ہے 💯💯

Ahmed-faraz-007
 

عروج پر رہے گا پاگل پن —• ہمارا محترم۔۰
ملیں گے تجھے ہم زمانے کی ہر کہانی میں...

Ahmed-faraz-007
 

ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا
💔😘😘😘
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....,

Ahmed-faraz-007
 

حادثوں کی ضد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں..
زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں..

Ahmed-faraz-007
 

کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..

Ahmed-faraz-007
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔

Ahmed-faraz-007
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤.

Ahmed-faraz-007
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

Ahmed-faraz-007
 

اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂

Ahmed-faraz-007
 

بابا جی کہتے ہیں آج کا کام کل پر چھوڑ دو. ہو سکتا ہے کل وہ کام کرنا ہی نہ پڑے😄😄😄😄😄😄😄🤣😂🤣😂

Ahmed-faraz-007
 

**😍 ساڈی تعریف کرو یا مجھے
بدنام کرو⚠
جس نے جو کرنا اے
سرعام کرو🔥**

Ahmed-faraz-007
 

تم کسی کے بھی نہیں ہو سکتے 😒
میـں نے تمہیـں اپنـا بنـا کـر دیکھـا تھا