Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈

Ahmed-faraz-007
 

عجیب ہوتے ہیں__! آداب رخصت محفل__!
کہ اٹھ کے وہ بھی چلا__! جس کا گھر نہ تھا_!

Ahmed-faraz-007
 

مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں

Ahmed-faraz-007
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں .

Ahmed-faraz-007
 

*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
=
=
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں..*.💔

Ahmed-faraz-007
 

Ke din ki Panah Hussain hai
Salam Ya Hussain

Ahmed-faraz-007
 

mera wasta Hussain hai

Ahmed-faraz-007
 

mera Badshah Hussain hai

Ahmed-faraz-007
 

محــبت جیــت جــائــے گــی اگــر تــم مــان جــاؤ تــو.
میرے دل میــں تــم ہــی ہــو اگــر تــم جــان جــاؤ تــو.

Ahmed-faraz-007
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال 🙄
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے 🔥

Ahmed-faraz-007
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
💊💊💊💔💔💔

Ahmed-faraz-007
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..🔥✨

Ahmed-faraz-007
 

*اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا*
*اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتا تھا*💔🥀

Ahmed-faraz-007
 

هن سرد هوا کي روڪ خدا
ٿي سنڌڙي منهنجي سيءَ مري
ڪٿ لٽڙو ناهي لِڱن تي
پيو جهانگيئڙن جو جيءُ جُهري!

Ahmed-faraz-007
 

زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو😂🙆😏

Ahmed-faraz-007
 

بابا جی کہتے مجھے آدھے رشتے دار بد تمیز سمجھتے ہیں 😏
حالانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہ کر ان کا جینا حرام کیا ہے
😎😝😅😂

Ahmed-faraz-007
 

- " یہ نہیں کہ تیرے فراق میں اجڑ گئی بکھر گئی....!
ہاں محبتوں پہ جو مان تھا اب وہ نہیں رہا ... 🖤🥀"

Ahmed-faraz-007
 

بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂

Ahmed-faraz-007
 

*آپ کے غم کی دسترس میں رہے*
*اِس برس بھی ہم اُسی برس میں رہے*💔🥀

Ahmed-faraz-007
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال 🙄
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے 🔥