ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ ..............................
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
ڪامياب ماڻھو جي گلا ڪرڻ
ناڪام ماڻھون جي مجبوري آ
۔۔۔۔۔
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*
تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہو سکی بے تابئ دل
اتنا آسان ترے عشق کا غم تھا ہی نہیں
فراق گورکھپوری
مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔
کیسے رخصت کروں دسمبر کو
واپس آنے میں سال لگتا ہے
وہ تھاسوچ سمجھ کے فیصلے کرنے والا !!!✌🏻
ہائے !!! میں دل سے کام لیتا تھا 🔥❤️
🥀
تجھے یہ سڑکیں میرے توسط سے جانتی ہیں
تجھے ہمیشہ یہ اشارے کھلے ملیں گے
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ 🔥💔
log ajkal aise hi jhooty keh dete hain
جنہیں چُن لیا جائے ,
اُن پہ تبصرے نہیں کیۓ جاتے,
اُنکا احترام کیا جاتا ہے!!
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
هونا هو جس کو دفن خود اپنے هی صبر
وہ چہرہ____ آنسوؤں کا کفن چاهتا نہیں !
رُخ کی تو بات ہی چھوڑ دیجئے صاحب
ہم تو اُن کی بے رُخی پہ بھی مرتے ہیں😒
*_چھپاتا پھر رہا ہے لوگوں سے یوں_*
*_محبت میری عیب ہو جیسے_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!!!💔😭
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤
🖤
ہم خوابوں سے زیادہ 💥💥💥💥
آنسوں سے دوستی کر بیٹھے 😭😭😭
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain