یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
وہ تیرا شہر ھوگا جہاں بےوفا لوگ بستے ہیں
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔
اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں
جتنا کم گمان کر لیتے ہیں 💔
ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں فرازؔ
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔
ہزار بار مرنا چاہانگاہوں میں ڈوب کرہم نے فرازؔ
وہ نگائیں جھکالیتی ہے ہمیں مرنے نہیں دیتی۔
سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔🔥💥💥
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..??_______✍️💫💥*
*🥀دِل میــں بَـس جَـاؤ🥀*'
💜💗
ﺳﻨﻮ___ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﺎ_____
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ_
🥀
مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دو
تیرے نام پے مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشان سے ۔۔۔🔥
ایک طرف لمبی امیدیں__🔥😶
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ🍁
جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے 😕
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔⚫
بس اک خسارہ ہمیں کہانی میں ہوا
Baloch sahib
کہ عشق ہمیں عین جوانی میں ہوا
💔
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں،،،
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی..!
چاند کا شکوہ بهی بجا ہے ہم پر دلبر.....❤😍❤
.بلوچ صاحب
تیری تعریف جو اس سے زیادہ ہوتی ہے.....💯🔥💯
آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
مرشد
جب بدنام تھے تو نام تھا اپنا
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
میرے لۓ تو یہ بھی اذیّت کی بات تھی
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain