Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 
Expiring post

boringgg👀😒

Ahmed-raza-hi
 
Expiring post
Ahmed-raza-hi
 

نام اور رتبہ خریدا نہیں جا سکتا -
یہ درحقیقت آپکے قول اور کردار سے پیدا ہوتا ہیں۔🖤🌸

Ahmed-raza-hi
 

pta nh mery sath waly sary dost kahan chaly gae😑🙂

Ahmed-raza-hi
 

Assalam o Alaikum..
kesy hyn sab log..
kafii time bad aya damadam pr

Ahmed-raza-hi
 

وقت نے چھین لی چہرے کی چمک،
ہم ویسے نہیں رہے جیسے ہوا کرتے تھے

Ahmed-raza-hi
 

*08th_ june_2023
Happy friend's day💕🥰
Ya Allah take care of my friends ..!!
and I want to see they are on the top of success ,,💜💜💜 Ameen.,*

Ahmed-raza-hi
 

میری زندگی میں کچھ لوگ ہوا کی طرح ہیں
جو محسوس تو ہوتے ہیں مگر دکھائی نہیں دیتے
🙂💔

Ahmed-raza-hi
 

پہلے کبھی نمرود تھا، فِرعون تھا، یزید تھا ہم اِس دور میں پیدا ہُوئے جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں...🙂🖤

Ahmed-raza-hi
 

اپنی دید سے مجھے یوں عمر بھر ترسائے گا
💔💔😢😢💔💔
اس بات پہ میری آنکھوں نے خودکشی کرلی

Ahmed-raza-hi
 

یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت🖤
کہیں دور ہو نہ جانا، یونہی دور رہتے رہتے🥀

Ahmed-raza-hi
 

Assalam o Alaikum good morning

Ahmed-raza-hi
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش💔
🥀کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے😞

Ahmed-raza-hi
 

محبّت اظہار مانگتی ہے ۔۔🙊🤣😁
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کردے 🙈👻🤭😁
ایسے خاموش رہنے سے تو کچھ بھی نہیں ملتا 😁

Ahmed-raza-hi
 

مجھ سے بات کر کے تو دیکھو
تم نے اپنی والا چھوڑ نہ دی تو کہنا

Ahmed-raza-hi
 

لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی🤐😣

Ahmed-raza-hi
 

روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھ پائے تُم...؟؟
جب نِیت کر لی جائے تو توڑا نہیں کرتے... 💔🥺

Ahmed-raza-hi
 

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔*
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*
😢💔
*___* ♥️⁩🖤

Ahmed-raza-hi
 

- کـــــاش تـــــو انتظـــــار کـــــرے میـــــری طـــــرح ؛ ( - اور میـــــں نـــــہ آوں تیـــــری طـــــرح - 🙂

Ahmed-raza-hi
 

صرف کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے
محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے❤️🌹