ہوتا تو نہیں ایسا مگر —ہم نے کیا ہے
اِک یاد مسلسل پہ ——لگا تار گزارہ!🥀🍁🍂
غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جاپہنچی
فقط ایک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی
Assalam o Alaikum All 🙃
بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ہے
Assalam o Alaikum All 🙃🙃
محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترمہ 🖤🦋
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں🙌🏻🙂.
ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل💔
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے ...!!😒
تم نے سوچا کہ بہت مِل جائیں گے چاہنے والے " 😍🥰😍
پر یہ نہ سوچا کبھی ۰۰۰ کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی ! ❤️💔💓
سانوں اک پل چین نا آوے سجنا تیرے بنا😻😍🙈
ﮐﺲ ﺩﺭﺟﮧ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﺗﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﺎﺩﺛﮯ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺭﻣﺎﮞ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔
حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀
من چاہے شخص کی کمی
دُنیا ملنے پر بھی پوری نہیں ہوتی
کتنی اذیت ہے نا اس خیال میں!!
کہ مجھے اس سے ملے بنا ہی مر جانا ہے_🔥🔥
بے چینی کی آخری حد ہے، رات کا آخری لمحہ ہے 🍂
شعر کہوں یا سوؤں میں، تجھ کو سوچوں یا روؤں میں؟
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
Ayy khuda jo kahee nh mojood..
kia likha hy hamari qismat me😟...
zindagi🔥....
zindagi kesy basar hogi😥...ab dill nh lg rha muhbbt me💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain