کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*
*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*
کوشش بہت کی راز محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو
میرا یار بھی اک پنچھی کی طرح نکلا 💔💔
بےبس تھا تو میرا تھا پر نکلے تو اڑ پڑا💔💔
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ💔
💞
#ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
#ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ #ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
کتنی عارضی تھی رونقیں
کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے
💔🥀🖇️
اُس سے دور ہو جانا ہی اچھا ہے،
جس کے لئے آپ اچھے نہ ہوں۔۔۔❗