Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

کتنی عارضی تھی رونقیں
کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے:)
💔🥀🖇️

Ahmed-raza-hi
 

اُس سے دور ہو جانا ہی اچھا ہے،
جس کے لئے آپ اچھے نہ ہوں۔۔۔❗

Ahmed-raza-hi
 

یار سےدوررہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے
درد سےبھرادل زخموں سےبھراسینہ ہے

Ahmed-raza-hi
 

وہ مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے
جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں

Ahmed-raza-hi
 

پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا

Ahmed-raza-hi
 

اور پھر دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت اس کی 💞

Ahmed-raza-hi
 

ہم نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا

Ahmed-raza-hi
 

محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے،کسی کا ہونا پڑتا ہے 💯🖤

Ahmed-raza-hi
 

*حقیقتــــــــ ہے ... انسان اپنی لگائی ہوئی ... امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے🥀🌚*

Ahmed-raza-hi
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 ؀ !!

Ahmed-raza-hi
 

"- بچھڑ کے خوش ہے وہ, اتنا کافی ہے باقی چھوڑو ،
"-وہ کتنا خوش ہے یہ مت بتاؤ میں رو پڑوں گا 🥀💔

Ahmed-raza-hi
 

"- بچھڑ کے خوش ہے وہ, اتنا کافی ہے باقی چھوڑو ،
"-وہ کتنا خوش ہے یہ مت بتاؤ میں رو پڑوں گا 🥀💔

Ahmed-raza-hi
 

جی چاہتا ہے عشق کو رَد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں یعنی حد کر دیں

Ahmed-raza-hi
 

- 😌❣_"~
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا 🥀"_

Ahmed-raza-hi
 

╰┈ ➤⁩
|•🦋 لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟 🎀•|

Ahmed-raza-hi
 

-" اور تمہیں کیا پتہ درد سںہنے کا
محبت بھولنے میں عمریں بیت جاتی ہیں، دل مرجاتے ہیں_" 💔🙂

Ahmed-raza-hi
 

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ...!!
تُو بس نشان لگا دے _____ جہاں جہاں ہوں میں

Ahmed-raza-hi
 

تجھ کو دیکھے ہوے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
پھر بھی لگتا ہے کے دیکھا ہی نہیں صدیوں سے

Ahmed-raza-hi
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀
ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__
جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀🖤

Ahmed-raza-hi
 

ھم بھی کسی روز ___وہاں ہوں گےجہاں
تری دستک ، نہ اشارہ ، نہ صدا جائے گی🙂🥀