-" جس کی دعاؤں میں ہے جو بھی شخص🤗🔥
وہ اسکے نصیب میں لکھ دے مولا_" 🙏❤️
💔
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی
ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو
مجھ کو اس بات کا بڑا دکھ ہے.🖤🖤
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💞🌹😘
" 💞 مــــرشــــد
❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ
🍂🍁🍂
🍂🍁🍂
💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں
🔥
زندگی تو ہی مختصر ہوجا !
شب غمِ مختصر نہیں ہوتی ---
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی ،
یہ اذیت بڑی اذیت ہے۔۔۔۔!
مرشد جون ایلیا 💔
وہ حسن یقیناً قابل احترام ہے جو آہستہ آہستہ نگاہوں میں جذب ہو کر دل میں اُتر جائے!!!
✌❤🔥🥀
مجھے حسن ادا سے کیا مطلب 💞
بس عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔میرا انداز پیا۔
میں دل سے ۔۔ تیرا دل چھولوں💝
کبھی یوں بھی بن۔۔۔ ہمراز پیا۔۔
*الجھ رہی ہیں تیرے خواب سے، نیندیں میری!🥀🌚*


Mery wifi ko bhukhar ho gya hy..
Dua ki Apeeel hy ap sab sy 🙏🙏🙏
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟِﭙﭩﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﺗﺎﺑُﻮﺕ ﻧﮧ ﮐﮭﻮﻝ
ﻟﻔﻆ ﺟﯽ ﺍُﭨﮭﮯ ﺗَﻮ، ﺗُﻮ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ ﻣَﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ___,___ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ🖤
اندھے نکالتے ہیں میری شخصیت میں نقص
بہروں کو ہے شکوہ کہ بہت بولتا ہوں میں🍁
تمہارے بن تو ہم🍂سج سنور کے بھی اداس رہتے ہیں🍁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain