ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ___,___ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ🖤
اندھے نکالتے ہیں میری شخصیت میں نقص
بہروں کو ہے شکوہ کہ بہت بولتا ہوں میں🍁
تمہارے بن تو ہم🍂سج سنور کے بھی اداس رہتے ہیں🍁
کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟ 🤐💔
🔥مُحبتوں کے عادی لوگ لہجوں کی سختی برداشت نہیں کیا کرتے🥀
What's your opinion?
جن کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو 😍
ان کی آنکھیں اکثر اداس ہوتی ہیں 😥😥
کل رات میں نے خواب میں دیکھا 😴
تم مجھ سے واٹس ایپ نمبر مانگ رہی تھی 🙄🙊😂
تیری نظروں سے کیوں ایسا گمان ہوتا ہے
کہ میرے احساس کے موتی ہیں تری اَنکھوں میں
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اُس کے الفاظ ہیں۔♥️🔥
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے🙂
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی🥀
" یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں_!! 💔💔
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری ۔۔🥀
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں۔🍁
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
آپ بلائیں ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں❣️🥀
اِک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 🥀❣️
💔.
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں🙂🥀
جب دل سخت ہو جائے تو آنکھیں خشک ہو جایا کرتی ہیں.!اور ہاں میرا دل تمہاری طرف سے سخت ہو چکا ہے✌🙂
💔
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا🔥
"ھمارا اگلا سفر دھوپ🌞 کا سہی 💫
لیکن ❗
"تمہاری چھاؤ میں اب لوٹ کر نہیں آنا🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain