یوں ہی کُچھ سوچ لیا ہو گا مُکرنے کا سبب
پھر میرا جُرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا 🖤🔥
🎩
خواب کا خواب ،حقیقت کی حقیقت سمجھیں
یہ سمجھنا ہے تو پھر پہلے طریقت سمجھیں
میں جواباً بھی جنہیں گالی نہیں دیتا وہ لوگ
میری جانب سے اسے خاص محبت سمجھیں !
شاید کوئی اُداس بہت جلد مر گیا
اور مجھکو عمر دی گئی اُس کی بچی ہوئی
🥀
*یہ بات سمجھ لینی چائیے ... کہ ہر شخص آپ جیسا نہیـــں سوچتا ہے ...*
*اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے*
رات بھر جاگ کے اشکوں..!
کی مسیحائی سے..!!
ہم نے ٹوٹے ہوئے خوابوں..!
کی مرمت کی ہے..!!
وہ دل توڑتی نہیں ہے۔۔۔ نا ہی وہ دل دُکھاتی ہے۔۔۔ وہ بس ہنستے ہوئے کو چپ کروا دیتی ہے🙂💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain