*یہ بات سمجھ لینی چائیے ... کہ ہر شخص آپ جیسا نہیـــں سوچتا ہے ...*
*اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے*
رات بھر جاگ کے اشکوں..!
کی مسیحائی سے..!!
ہم نے ٹوٹے ہوئے خوابوں..!
کی مرمت کی ہے..!!
وہ دل توڑتی نہیں ہے۔۔۔ نا ہی وہ دل دُکھاتی ہے۔۔۔ وہ بس ہنستے ہوئے کو چپ کروا دیتی ہے🙂💔🔥
عورت بھی کتنی عجیب شے ہے۔ شک کرنے پر آئے تو کچا چبا جائے اور اگر ماننے پر آئے تو پل بھر میں روتی روتی ہنس دے۔ ♥️
عورت کا چپ کرجانا اُس کے زار و قطار رونے سے کہیں زیادہ پُر اثر ہے۔💔🌸
ھم یوں ہی چلے جائینگے 🖤🥀
سب کو ہنساتے ہنساتے 🙂❤
GOOD MORNING
*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💔💔
ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا 👌🔥
میرے جیسے کیوٹ ہوجاؤ گے😜
😍😍🍁__👑
" وہ جِس کو کوئی اور آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھتا تھا تو میری جان جاتی تھی ، وہ اب اپنی مرضی سے کِسی اور کو مُیسر ہے! ۔ " 💔
تیرا غرور ہی تجھے ہرائے گا
میں کیا ہو یہ تجھے وقت بتائے گے❤🥀
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ
مختصر سفر کو ہی منزل نہ بنا دوں تو کہنا❤🥀
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥