یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥
Lgta hy sab log insta chor kr dd pr a gae hen
😐😐 😒😒
نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ…
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ❤️
❤ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں ❤
ورنہ دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں۔ 🔥
تماشائیوں کے قہقوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں.💔
Where are you ?
💔💔💔😥
سنو ،،،، تم مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہو
فلاں چڑیل نےتمھاری پوسٹ پہ کمنٹ کیوں کیا😁
😋👈🙈
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔
کہتے تھے دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے
*آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے🖤*
"جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے...
ان کے دکھ بھی .... قبول هوتے هیں"....!!!❤
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے
حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے
جب ہم تیری دنیا سے چلے جائینگے 💔
اتنی خوشیاں اور اپنا پن دے جائینگے 👩❤️👨
ارے جب بھی یاد کروگے اِس پاگل کو 🙃
ہنستی آنکھوں سے بھی آنسو نکل آئیں گے 💔😥💔
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀
🌺🌷💐_________________
🍀اسے یہ گماں کہ مجھے کوئی اور میسر نہیں مجھے یہ فطور کہ کس کس کو دل دوں🌚✌️
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
Love you mom💖
*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀
"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں 🌚🔥
*محبت کی گہرائی کو محسوس کرتے ہیں*
*اور دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں*
آپ اِتنی پیاری ہیں سامنے ہم قابو میں کیسے رہیں ♥️🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain