Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀

Ahmed-raza-hi
 

🌺🌷💐_________________
🍀اسے یہ گماں کہ مجھے کوئی اور میسر نہیں مجھے یہ فطور کہ کس کس کو دل دوں🌚✌️

Ahmed-raza-hi
 

*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
Love you mom💖

Ahmed-raza-hi
 

*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀

Ahmed-raza-hi
 

"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃

Ahmed-raza-hi
 

طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں 🌚🔥.g5

Ahmed-raza-hi
 

*محبت کی گہرائی کو محسوس کرتے ہیں*
*اور دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں*

Ahmed-raza-hi
 

آپ اِتنی پیاری ہیں سامنے ہم قابو میں کیسے رہیں ♥️🥺

Ahmed-raza-hi
 

Kuch log buht yad aty henn...💔💔
Anjani rahoon me be bas iradoon sy....dorrr mujhe koi le jaega
Aik din wo zarur ayega....💔💔💔

Ahmed-raza-hi
 

سنو لڑکیوں سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو
😂😂😂😂😂😂
💄 قسم سے ایمبولینس لگتی ہو
😂😂😂😂
Just for fun😄

Ahmed-raza-hi
 

باباجى سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں باباجى کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝

Ahmed-raza-hi
 

اگر کسی کا اخلاق چیک کرنا ہو تو شدید گرمی میں پنکھے کا رخ اپنی طرف کریں😂😂😉😉🧐🤫

Ahmed-raza-hi
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥
Hayeeee kash me us waqt bara hota😢😂😂😜

Ahmed-raza-hi
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Ahmed-raza-hi
 

عرض کیا ہے ۔۔۔۔۔
نہ عشق کرو جھوٹا۔۔۔۔۔۔ نہ پیار کرو فرضی🙄🙄
آگے نہیں بتاؤں گا ۔میرا شعر میری مرضی😁😁

Ahmed-raza-hi
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

Ahmed-raza-hi
 

#غرور__تو__نہیں__کرتا * ❤️
#صاحب 😍
#رب____نے__سادگی__ہی__ایسی___دى_ہے.

Ahmed-raza-hi
 

وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️

Ahmed-raza-hi
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Ahmed-raza-hi
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤___