Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥

Ahmed-raza-hi
 

💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💖💖

Ahmed-raza-hi
 

*یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*
*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤

Ahmed-raza-hi
 

اگر دنیا مکافات عمل ہے ❤️
تو محبت
کے بدلے محبت
میرا حق ہے " !😒💔

Ahmed-raza-hi
 

"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃

Ahmed-raza-hi
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔

Ahmed-raza-hi
 

میری محبت بچھڑ گئ مجھ سے❣️❣️ 🖤مرشد🖤 ہائے::: میری غربت😞😞

Ahmed-raza-hi
 

دسـتک کـی قدر کیجیئـــے -
وہ گـھر کو ویـران نہيں ہــونـــے دیتــی •❣🥀

Ahmed-raza-hi
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Ahmed-raza-hi
 

💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕
💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕

Ahmed-raza-hi
 

❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤

Ahmed-raza-hi
 

*ایک غزل گروپ والوں کے لیے*😀😀😀😀
خوشیاں ملے تمہیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم😆😆😆😆😆😆
*اچھا دوسری غزل*
چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم😜😜😜😜😜
*اچھا لاسٹ ٹایم*
_پلیز_
_ پلیز_
تمھارے ہیں سدا تمہارے ہی رہیں گے صنم
تجھے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم😛😛😛😛😛😛😛

Ahmed-raza-hi
 

جو مکمل ملتے نہیں,..
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں🖤🔥

Ahmed-raza-hi
 

*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*

Ahmed-raza-hi
 

*-🙂🥀
اللہ انہیں بھی صبر دے جو چہرے سے مسکراتے ہیں مگر دل سے ٹوٹے ہوئے ہیں"__😌❤

Ahmed-raza-hi
 

ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

Ahmed-raza-hi
 

جب وہ دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتے ھے😍☺️
مجھے انکے لفظوں سی عشق ھو جاتا ھے❤️😘🥀

Ahmed-raza-hi
 

ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں۔🔥🔥
پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔♥

Ahmed-raza-hi
 

GOOD 😊 MORNING!
☁✨✨☁✨✨☁
✨✨✨✨✨✨✨
✨✨✨✨✨✨✨
☁✨✨✨✨✨☁
☁☁✨✨✨☁☁
☁☁☁✨☁☁☁
🌻 MY SUNSHINE

Ahmed-raza-hi
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔