لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
*😔🖤دوســــت🖤😞*
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑
❤ کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
/. ❣️❣️❣️❣️. /
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💔
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب 🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔🙂
کبھی کسی سے
اتنی شکایت ہوتی ہے کہ!
شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا-😔
❤💔
Feeling sad...😔😔💔💔
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤
وہ کبهی ڈرا ہی نہیں مجهے کهونے سے...
👑👑✌️💔
اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے سے... *
-"مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر💔
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!😔
#کیا پوچھتے ھو نزاکت میرے محبوب کی۔۔۔۔!!❤️❤️
بیٹھ جاتی ہیں اکثر تتلیاں پھول سمجھ کر۔۔❤️❤️
انسان تنہائی پسند اس وقت ہوتا ہے جب وہ لوگوں کی حقیقتیں دیکھ لیتا ہے🖤
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا 🙂💔
جون ایلیاء 🖤
جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا 💔🤕
وہ میسج میں ہر رات پڑھ کر سوتا ہوں 😞😉
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
دل ہی تھا نہ،🙂
کہیں اور لگ گیا ہو گا__💔
میرے چہرے پہ تیرے نقش اُبھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے۔۔۔۔۔۔!!
تو نہیں تو پھر___ کس کام کی ہیں یہ_؟
رکھ دی ہیں دراز میں___ بے کار چوڑیاں😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain