Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

>, مت روٹھا کرو مجھ سے...♥️♥️
ان پڑھ سا ہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا...♥️♥️.

Ahmed-raza-hi
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا..!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے..!!
❤🥀💛

Ahmed-raza-hi
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

Ahmed-raza-hi
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Ahmed-raza-hi
 

Kia huaa tera wadaaaa...
Wo qasam.. Wo irada...💔💔

Ahmed-raza-hi
 

آپ آنسو پلا رہی ہیں مجھے😨
دیکھیئے روزہ دار تھا میں 💔😓

Ahmed-raza-hi
 

بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜
♥️

Ahmed-raza-hi
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے __ کہ تم کو کیا ہوا آخر

Ahmed-raza-hi
 

#جو اختیار #تمہیں ھے وہ ھر #کسی کو تو #نہیں 🌹🥀
#تمہارے ساتھ تو #عشق ھے سب سے تھوڑی #ھے!!🌹🥀

Ahmed-raza-hi
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب 🙂
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے 🥀🔥
خاموش مزاج_🔥😊🥀

Ahmed-raza-hi
 

ہَٹا کر زُلف چہرے سے, نہ جانے شام کو چھت پر
کہیں کوئی عید نہ کر لے____ ابھی رمضان باقی ہے!!!
#m

Ahmed-raza-hi
 

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،🌺
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!🥀❣️
❣️

Ahmed-raza-hi
 

مــجھ پــــر جــچتے ہیـــں... سبــھی رنــگ اداســـی کــے 🖤🙂

Ahmed-raza-hi
 

میں اَشک بار تھا ہنستا ہُوا دِکھایا گیا
مری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچی گئی
🖤🔥

Ahmed-raza-hi
 

تم دُعا ھو حسین لمحوں کی___🔥
ھم تو بس وقت کا تقاضا ھیں___🔥
💓

Ahmed-raza-hi
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤
❣️A❣️

Ahmed-raza-hi
 

" اور مُجھے آج بھی یاد ہے ہمارا وہ فجر کی ازانوں تک بات کرنا ۔ " 💔🙂
A

Ahmed-raza-hi
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Ahmed-raza-hi
 

سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب
🥀

Ahmed-raza-hi
 

ضرورتیں هیں نئی سے نئی مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت هے
# A