Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

میں ایک بلند ہوصلے والا ضدی لڑکا،
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں رو پڑتا ہوں
A💔

Ahmed-raza-hi
 

تیرا ہجر میرا نصیب ہے ،تیرا غم ہی میری حیات
ہے-
مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں ،تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے💓 Ã

Ahmed-raza-hi
 

bhar me jao sab..😒😒...😏😏😏...💔💔

Ahmed-raza-hi
 

روک کے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ہم زندگی کو🙁
کہ تم آؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جینا شروع کریں🖤

Ahmed-raza-hi
 

❤آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
❤آپ کی یہ بھی مہربانی ہے

Ahmed-raza-hi
 

تم بھی ترسو گے بات کرنے کو
بات جانے دو ، چار کندھوں پہ💔

Ahmed-raza-hi
 

keh rhi hybwafa sanseen hyn bewaja ..jo na tujh pe luta ham sakyy....
isssy zyada haseen mout hogi nhi..teri bahoon me hum mar sakeeen..💔

Ahmed-raza-hi
 

آپ آنسو پلا رہی ہیں مجھے😨
دیکھیئے روزہ دار تھا میں 💔😓

Ahmed-raza-hi
 

شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے. 💔

Ahmed-raza-hi
 

تم کیوں نہیں پڑھتی میرے شعر
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے
btao😒

Ahmed-raza-hi
 

Dill ab kahan hy jo dobara de drn kusi ko humm..........💔💔
apny shamon me hissa phir kisi ko na dia
..ishq tery bina bhi mene tujhsy he kia....😘😘

Ahmed-raza-hi
 

" یہ چاہت ہی کافی ہے میرے لیے ؛ کہ تُمہارے نام کے کُچھ حروف میرے نام میں ہیں ۔ " 💔🙂

Ahmed-raza-hi
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥 M

Ahmed-raza-hi
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔

Ahmed-raza-hi
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔

Ahmed-raza-hi
 

سسکیوں میں جو یاد آتا ہو___!💔
تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہو گا__👑

Ahmed-raza-hi
 

_ایک تو یہ آدھی رات ہوتے ہی دل اپنے آپ ٹوٹ جاتا ہے میرا_💔😑

Ahmed-raza-hi
 

_اسے کیا پڑی ہے مجھے آ کر منائے_🔥
_کہتا ہو گا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے_💔😅

Ahmed-raza-hi
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں_🔥💛
مجھے اس سے ہی تھی_اور اسے مجھ سے بھی تھی💔

Ahmed-raza-hi
 

_بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں_🔥
_ہم خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے_💔