اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
اپنی تو عادت ہے وفا کسی کی بھلا نہیں سکتے 💔💔
خلوص دل سے دے کوئی زہر ٹھکرا نہیں سکتے💔💔
جس دن کرے گی یاد میری محبت کو 💔💔
بہت روۓ گی خود کو بےوفا کہ کے 👉💔💔💔.m
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! میری آنکھوں میں رہنے کا
❤️میں کہتا ہوں سمندر سے مجھے یوں بھی محبت ہے
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! مجھے اپنا بناؤ گے
میں کہتا ہوں یہاں قسمت پر کس کا زور چلتا ہے
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! مرے خوابوں میں آؤ گے
❤️میں کہتا ہوں تمھیں مجھ سے بچھڑ کر نیند آئے گی ❤️
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! سدا خوش رہو گے تم ❤️
❤️میں کہتا ہوں کہ پھر تم ہو کے رہو میری ❤️
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ ! نہیں جاگو گے راتوں کو ❤️
❤️میں کہتا ہوں مری نیندوں میں پھر تم جاگتی کیوں ہو ؟ ❤️
❤️وہ کہتی ہے کرو وعدہ! کبھی کچھ نہ چھپاؤ گے ❤️
❤️میں کہتا ہوں یہ آنکھیں بھید سارے کھول دیتی ہیں❤️
❤️ وہ کہتی ہے کرو وعدہ! رہو گے تم نہیں تنہا ❤️
❤️میں کہتا ہوں مجھے اب کون اپنے ساتھ رکھے گا ❤️
❤️وہ کہتی
لَفظ...اَلفاظ____________کاغذ...یا...کِتاب
کہاں کہاں رَکھوں تُمہاری یادوں کا حِساب-A
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کہ اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو
حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی ہو
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
میری ہنسی کے پیچھے بھی غم چھپا ہے میاں
یہ پھول اندر سے کھا لیا ہے تتلی نے..
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
صبر رکھ ابھی محنت جاری ہے, وقت خود کہےگا اک دن "_چل اب تیری باری ہے"_🌸💛
کبھی کبھی ہم جینے میں جلدی کر دیتے ہیں،اتنی جلدی کہ باقی زندگی پھر گزارنی پڑتی ہے🌸🔥
میں نے دیکھا ہے دل کے دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خُود بدل جاتی ہے۔۔
💔🥀
امریکا۔۔بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں😎😏
پاکستانی۔۔بیٹری کو تھوک لگا کے17مِنٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں😂😜
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے،
جن کے دل میں احساس نہ ہو 🔥💔
#💔
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
ہماری مسکراہٹ پہ وہ ہوش گنوا بیٹھے ❤️
وہ ہوش میں آنے والے تھے ہم پھر مسکرا بیٹھے🖤
بانســری کے سُــروں میں وہ ســـرور کہــاں
جـو میـرے یـار کی چُـوڑیـوں کی کھن کھن میـں ہـے😍😍😘
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
"تکلیف" اور "محبت" دونوں انسان کو آنسو دے جاتی ھیں.
مگر ایک فرق ھوتا ھے
"تکلیف" کبھی نہ کبھی ختم ھوجاتی ھے..
لیکن "محبت" کبھی بهی ختم نہیں ھوتی..💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain