تھوڑی تم بھی محبت کرو😍
کیونکہ اتفاق میں برکت ہے😋
مرشد سنا تھا ،وقت ہر درد کی دوا ہے۔❣️
پر مرشد ہمارا"درد" تو بڑھتا ہی چلا گیا۔۔۔💔
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
🔥♥️❥ ❥💯✨
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہیں
💕💕💕
مُسکرانہ لازم ہو گیا ہے اب غَموں سے شرط لگا لی ہم نے♥️...... 🌹.
let me Alone
😶😔💔

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
جب بھی أسے یاد کرتا ہوں
میں اپنا بہت برا حال کرتا ہوں 💔🔥

میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے 💔💔
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے🖤🖤🖤
,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
ہوسکے تو سبب تلاش کرو____♠️
کوئی یوں ہی خفا نہیں ہوتا...!!!
🖤🥀🔥
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے🖤💔
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🥀🖤
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے یہ🥀
اہم ہونے کا وہم ہونا بھی۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain