Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے🖤💔

Ahmed-raza-hi
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🥀🖤

Ahmed-raza-hi
 

لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔

Ahmed-raza-hi
 

بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے یہ🥀
اہم ہونے کا وہم ہونا بھی۔🖤

Ahmed-raza-hi
 

ہم قسم اور دعوے سے کہتے ہیں کے سچی محبت رولا دیتی ہے🖤

Ahmed-raza-hi
 

وہ جنھیں تقدیر رولنا چاہے نا
*ان کو بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے🌚🖤*

Ahmed-raza-hi
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Ahmed-raza-hi
 

اب خود سے ۔ ۔ ۔ ۔ ملنے کو من کرتا ہے،
لوگوں سے سنا ہے کہ بہت برے ہیں ہم۔

Ahmed-raza-hi
 

" کیا خبر اب وہ کہاں رہتے ہیں،
خوش رہے یار جہاں رہتے ہیں.."❤

Ahmed-raza-hi
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو
😂😂🙈

Funny joke
A  : Ye to hoga😂.. - 
Ameeeen..😊
A  : Ameeeen..😊 - 
Ahmed-raza-hi
 

وہ کہے آنکھیں کھولو،بات کرو😊
اور میرے پاس اختیار نہ ہو💔

Funny joke
A  : Haahhah...😂😂 - 
Ahmed-raza-hi
 

قرآن کہتا ہے جو عورت تمہیں✨
پسند ہو" تم اس سے نکاح کر لو❣️

Ahmed-raza-hi
 

"- سنو تم جان ہو میری 🔥
مجھے بے جان مت کرنا ●○●❤ -"

Ahmed-raza-hi
 

شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥

Memes & Satire image
A  : ..Meme..😅 - 
Islamic Quotes image
A  : Beshak.... - 
Ahmed-raza-hi
 

Pakistani Ho?
Ayesha Or Amna Nam Ki Czn To Hogi?😂💁🏻