Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

!-_🌚
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہے🙄
کبھی تو آو میرے گھر میرے حوالے سے♥️

100% right..😐,,
A  : 100% right..😐,, - 
Ahmed-raza-hi
 

یہاں تہذیب بِکتی ہے، یہاں فرمان بِکتے ہیں
ذرا تُم دام تو بدلو، یہاں ایمان بِکتے ہیں
Good Morning

Ahmed-raza-hi
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖Good Morning

Ahmed-raza-hi
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔

Ahmed-raza-hi
 

اتنا سوگ بھی کیا ناکام محبت میں😓
لڑکے تم نے تو بننا سنورنا چھوڑ دیا💔

Ahmed-raza-hi
 

تیرا ایسے چپکے سے جانامیری زندگی سے 😢مجھے آج بھی اکثر حیرت میں ڈال دیتا ہے ۔یقین مانو 😢 یقین نہیں آتا 😔💔

Ahmed-raza-hi
 

ہم خوشی نہیں ہم غم چاہتے ہیں💔
خوشی اسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں 😊
🖤😕

Ahmed-raza-hi
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
💔😥🙏🏻

Ahmed-raza-hi
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا
For someone special💖

Ahmed-raza-hi
 

ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔

Ahmed-raza-hi
 

جس سے کیا تھا پیار اُسی نے دیـے ہیں غم
سچ پوچھیـے تو دل کا لگانا عذاب ہے🥺
#مرشد 💔

Ahmed-raza-hi
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Ahmed-raza-hi
 

"ع" کے بعد "غ" لازمی ہے صاحب....!!
"عشق"ہو اور "غم" نہ ہو____ناممکن ہے💔

Ahmed-raza-hi
 

*دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے*
*تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🖤*
🔥😥✌️

Ahmed-raza-hi
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
🥰

Ahmed-raza-hi
 

اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟،
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤

Ahmed-raza-hi
 

زندگی آخرکار رلا ہی دیتی ہے چاہے ہم
اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نا ہوں 💔

Ahmed-raza-hi
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Ahmed-raza-hi
 

وہ جو میرے سینے پہ سونےکی ضد کرتے تھے
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑو میری عزت کا سوال ہے💔🔥