اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟،
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤
زندگی آخرکار رلا ہی دیتی ہے چاہے ہم
اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نا ہوں 💔
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
وہ جو میرے سینے پہ سونےکی ضد کرتے تھے
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑو میری عزت کا سوال ہے💔🔥
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
اے دوست ! تو نہ آیا ترے انتظار میں
اک موت تھی جو آگئ وعدہ کیے بغیر ۔۔💔😔
~ بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!♥️
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥 ~
ابھی تو کہتے ہیں مر جائیں ہم مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں ہم 🥀
💖💖💖💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢
کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا.
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے
کاش مجھے بھی کوئی ایسا بخار چڑھے کہ چند پل ہی لگیں اور موت سانسوں کی ڈوری کو چیرتی ہوئی آجائے🙂💔
منزلوں کی کیا خبر- جنہیں راستوں سے عشق ہو-
مٹی کھا جاتی ہے یہ حسن اک دن
حقیقت کھلتی ہےمگر مرنےکے بعد
جو میرے خاموش رہنے پہ مرنے کی بات کرتا تھا۔
آج زندہ کس کے لئے ہے مجھے خاموش دیکھ کر۔
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!!
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain