❣️❣️❣️❣️
*محبت*
*★...تین چیزوں سے محبت بڑھتی ہے.....*
*١ سلام میں پہل کرنا*
*٢ مجلس میں دوسرے کیلئے جگہ خالی کرنا*
*٣ بہترین نام سے پکارنا...★*
🌾🌾🍂🍂🌾🌾
*🌿💕 اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو*
*بے شک اس نے عرشِ اِلہیٰ پر تحریر لکھ دی*
*" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے " 💕🌿*
*سبحان اللہ*
"سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ سے اُمید رکھنا اسے ایمان کہتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯
❤جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے 💖
❤سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا ۔💖
میں پھر تعویز کوئی پی چکا ہوں
وہ پھر ہر بات منوانے لگا ہے۔۔۔۔!
جہاں دیکھو حسینوں کا ہے مجمع عاقبت میں بھی
نہ جنت ان سے خالی ہے ، نہ دوزخ ان سے خالی ہے
🔥💯
Good morning
ارے واہ! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
میں تیرا سایہ چومتا پھروں گا
تم اپنے ہاتھوں کی بات کرتی ہو
NISHA😘
تیرے کمرے کے آئینے کو میں
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..💔
نہ دیکھ کسی چہرے کو حقارت کے نظر سے
ہر چہرہ کسی کا محبوب ہوتا ہے
باز بھی آ جاؤ یاد آنے س
ً-_ -__ -__ -__ -__ -__ -_-_-_-_-_-_-_-
کیا ملتا ہے ہمیں ستانے سے 💘
رشتہ وہی قائم رہتا ہے جو 🥀
دل سے شروع ہو ضرورت سے نہیں 💕
I 💜
*نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اُسے پسند آ جائے تو دوزخ حرام کر دیتا ہے*
*الله کی رضا کی خاطر ناجائز کاموں کو چھوڑیں گے تو الله سبحان وتعالی اس سے بہتر نہیں ،بہترین عطا کرے گا ،ان شاءالله۔۔۔۔*