🌹
*انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ہے ؟ سب ٹچ میں بزی ہیں پر ٹچ میں کوئی نہیں ہے*
🍃🍃🌹🌹🍃🍃
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں
Golden lines💞
ضد سے حاصل کی جانے والی کوئی بھی خواہش کبھی خوشی نہیں دیتی
*سنو لڑکی*
نا پختہ زمینوں پر ہلکی سی رم جھم بھی فقط کیچڑ ہی لاتی ہے ۔ محبت کر بھی بیٹھو تو نکاح کرنے کی دیر مت کرنا😊❤
میں نے دیکھے ہیں تیری #آنکھ میں بکھرے ہوئے خواب،
جبکہ ہر شخص نے_______ پھیلا ہوا #کاجل دیکھا۔۔!!


یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی💔
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں ۔۔۔۔ ❤
دینے آئی ھےمیرے____ درد کی قیمت مجھکو
کتنی ہمدرد ہے یہ____ نومبر کی پہلی بارش☔
#وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئ__😔😔
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ #ختم ہوئ__💔💔💔
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
مایوس مت ہوں
کیونکہ زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے💚
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools including Academies & Tuition Centers to close on 26th November 2020. All of the stated above to reopen on January 11th, 2021. Further all the details will be shared very soon InshAllah.
مجھے وہ تیسرا شخص نہ پسند تھا
بعد میں پتا چلا کے تیسرا تھا ہی میں😔
بہت مضبوط تھے ہم
مگر وہ کہتے ہیں نہ
💕 💕 صاحب 💕 💕
محبت اچھے ا چھوں کو اجاڑ دیتی ہے
*مدتوں بعد یہ دستک کیسی؟*
*ضرور کوئی مطلبی ہو گا*💔🥀

#انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں❤
"صاحب"
نام بھی وہی ہیں اور پہچان بھی..!😏

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain