محبت کا بھرم ٹوٹا ہے۔ اب چھپ چھپ کے روتے ہو ...
تمہیں میں نے کہا تھا ناں غلط فہمی میں مت رہنا.....💔
جھوٹی آنا کی پیالی دنیا
روکھی پھیکی کالی دنیا🖤
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Only 4 u Nisha
*مُحَبَت*
محبت حبس نہیں ہوتی
محبت موسم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت ابد ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبّت بدگمان نہیں ہوتی
محبّت پریشان نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت دھیان ہوتی ہے💕
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
-" رہنے دے مجھے یوں اُلجھا سا تُجھ میں، سُنا ہے سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو جاتے ہیں_" 🙂💔
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے 💝
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🙂
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے لیکن موت نہیں آتی 💔🔥
🖤
آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے جتنی انکو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ💔🥀
وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا
وہ جانتی ہے میں پسند کرتا ہوں اُسے❤️
✌️✨🥀🌿🌸☘️
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
🌸آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے 💖
🌺ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے💞
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔Nisha
پھر یوں ہوا کہ سونے کا بھاؤ بھی گر گیا
اک شام جو اتارا اس نے کنگن کلائی سے
Nisha💖
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
I LOVE YOU NISHA😢💔💔
AND
I MISS YOU SO MUCH😓😔😔😭
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain