•••خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ•••❤
•••میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ•••❤
ہے کوی خواب کی تعبیر بتانے والا۔۔۔
💔💔💔
میں نے خود کو کفن میں لپٹے دیکھا ہے۔۔😑
تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 💔💔
My love N
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پایا میں
نصیب والوں سے بہت ہاتھ ملایا میں نے
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ___۰
مگر____!
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
اس نے اپنے ہونٹوں سے چھو کر دریا کا پانی گلابی کر دیا
💓
ہماری تو بات اور تھی،اس نے تو مچھلیوں کو بھی شرابی کر دیا,,,,,,,
.......N
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 💔
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

💗" جو" کرتے" ہیں__، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"___، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
*💔بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے💔*
*💔نہ مرؤں تجھ سے پہلے, 💔نہ جیؤں تیرے بعد 💔*
ہونٹوں کی ہنسی کو مت سمجھ حقیقت_زندگی..!!
دل میں اتر کے دیکھ تیرے بن کتنے اداس ہیں ہم..!! ❤❤
For u NISHA🌹
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥
#S_A🔥👈


مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
�کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain