*توں کسی اور کو میسر ہے ،*
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥
''Ye Lamhey IshQ-o-Masti k kabhi Paband Nahi Rehty''
'Sada khushiyan Nahi Rehteen, Hamesha Gham Nahi Rehty''
''Zara Dekho k Darwazey Pay Dastak kon Deta Hai''
''Muhabbat Ho to keh Dena,Yahan Ab HuM Nahi Rehty''
zindgi bhar koi sath nahi deta ye jan liya hy hm ne.
Log tu tb yad krty hen jb wo khud akely hoty hen,
*"مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ"*
*"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے"*
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞💖
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں ...!!!💖💘
بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے ۔
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے۔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔
,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
🔥🔥
*مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج
مجھے تو گلاب بھی کالے رنگ کا پسند ہے*
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
. . . . . GOOD MORNING . . . . . .
جس کے ملنے کے منتظر تھے ایک عرصے سے!
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوداع کہنے,,,,,
💔
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہی مزا
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے...
وبا کے دن ہیں ہاتھ ملانا منع ہے تو کیا ھوا
تم ملو تو سہی ہم تمھارے پاوں چوم لینگے
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں
مجھ سے ہر شخص کہتا ہے کہ بات کرو
💦
اس کی کوئی بات کرے تو بات کرو نا
🌹
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain