محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں
مجھ سے ہر شخص کہتا ہے کہ بات کرو
💦
اس کی کوئی بات کرے تو بات کرو نا
🌹
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
نہیں ما یوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
"ye mat sochna k tery qabil nai ha ham"
"ary un sy puch jin ko hasil nai ha ham"
"L@¥€ £¡F€"
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آ ئیں گے
ٹو ٹنے والے قیا مت کی انا رکھتے ہیں۔
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*💕بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہے💕*
*ساری دنیا کے اماموں کی بات اکٹھی ہوکر بھی دین نہیں بن سکتی جب تک ہمارے امام اعظم محمد صلي الله عليه وسلم کی مہر نہ لگی ہو*
*.........✒️*
*ساری دنیا کے اماموں کی بات اکٹھی ہوکر بھی دین نہیں بن سکتی جب تک ہمارے امام اعظم محمد صلي الله عليه وسلم کی مہر نہ لگی ہو*
*.........✒️*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
قبریں پرانی ہو جاتی ہیں لیکن اُن پہ جا کے فاتحہ کرنیوالوں کے دُکھ روز نئے ہوتے ہیں اور تب تک وہ دُکھ رہتے ہیں جب تک وہ خود قبر میں جا کے نہیں لیٹ جاتے.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند سرایت کر جاتی ہےنا پھر چاہ کر بھی انسان ہنس نہیں سکتا نہ خوش رہ سکتا ہے اداسی پھر وقتی موڈ نہیں رہتی اداسی ایک عادت بن جاتی ہے اور عادتیں بھلا کب بدلتی ہیں....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ ،بیوہ ، کسی معذور کسی ساونلی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے....!!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں بلکہ ترجیحات کا فرق ہے کہ، ہر بندہ اور ہر بات جواب کے مستحق نہیں......!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
اگر کچھ لینے کی خواہش ہو تو بزرگوں کی دٌعائیں لو اگر کچھ دینے کی خواہش ہو تو اللہ کی راہ میں دو....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
تمھــاری روح کــے لئے اس ســے بڑھ کـــر کوئـــی مرض نہیـــں کہ تم خود کــو کامل سمجھنـــــے لگو....!!!
(مولانا روم)
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے،بلکہ عادت ڈالنی چاہئے کیونکہ شکرگزار لوگوں سے الله بڑی محبت کرتا ہے......!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
تمہارے بعد ، پھر کبھی کسی کے واسطے...
.
.
محبت سے "چاۓ" نہیں بنائ میں نے....
....
وہ رونے لگتی تھی جب میں کہتا ٹھیک ہوں میں...
ہم اتنے اچھے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے...Ayesha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain