Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Ahmed-raza-hi
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....

Ahmed-raza-hi
 

یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے

Ahmed-raza-hi
 

منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے💔💔

Ahmed-raza-hi
 

یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ...!
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے...!🌹

Ahmed-raza-hi
 

ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ
A💔

Ahmed-raza-hi
 

جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿اُلـــــــــــــــفت بــــــے وفـــــــــــــــــا✿◉●•◦*

Ahmed-raza-hi
 

تری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھاسا لگتا ہے تجھے ہی سوچتے رہنا۔

Ahmed-raza-hi
 

میری چاہتوں کا نور ہے وہ شخص،
کہیں نہ کہیں سے میرا ضرور ہے ۔💕"

Ahmed-raza-hi
 

Jo qabool na ho ski kabhi 💔
Meri zindagi ki wo dua ho tum

Ahmed-raza-hi
 

وہ تو با رش کی بو ندیں دیکھ کر خو ش ہو تا ہے
اسے کیا معلوم کہ ہر گِر نے والا قطرہ پا نی نہیں ہو تا۔🔥

Ahmed-raza-hi
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Ahmed-raza-hi
 

اس عید پر ہم
*رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے*
*تیری چوڑیاں لا کر*
*سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے*

Ahmed-raza-hi
 

عید آئی تم نہ آئے کیا مزہ پھر عید کا
عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا
Ą💗

Ahmed-raza-hi
 

*یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں*
تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں

Ahmed-raza-hi
 

ملاقات میں ضابطہ رکھو
کوئی دیکھ نہ لے فاصلہ رکھو
توبہ تم بھی حد کرتے ہو
شرم کرو"ہاتھ ہولا رکھو"
نکاح میں نہیں ہیں ہم جان ابھی
زرا صبر کرو حوصلہ رکھو
کبوتر بھیجو یاواٹس ایپ کرو
فی الحال مواصلاتی سلسلہ رکھو
سنو مجھے خواب میں آنا ہے
آنکھیں بند دل کھلا رکھو
"خبریں"ٹھیک نہیں احتیاط کرو
کہیں بھی جاؤ تو رابطہ رکھو
صبح سے کال کر رہا ہوں یار
کم ازکم فون تو کھلا رکھو
ارتغرل غوری

Ahmed-raza-hi
 

*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*

Ahmed-raza-hi
 

-" تجھ پہ مقدر مہربان ہے شاید !
ورنہ ہم ہر کسی کو میسر نہیں ہوتے_"

Ahmed-raza-hi
 

احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ

Ahmed-raza-hi
 

میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔💔💔
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💔💔