Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

منافقوں کو پرکھا ہے ہم نے قریب سے
بڑے باادب لوگ ہوتے ہیں💯🥀

Ahmed-raza-hi
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!

Ahmed-raza-hi
 

آج میرا دل اتنا اداس ہے
جیسے اگلی نماز کے بعد
میری نماز پڑھائی جائے گی

Ahmed-raza-hi
 

سو چتے ہیں تجھے وضو کرکے
اس قدر تیرا احترام کرتے ہیں۔

Ahmed-raza-hi
 

میں نے ہر دور میں انسان ہی مرتے دیکھے
عشق کمبخت تجھے مو ت کیوں نہیں آ تی۔

Ahmed-raza-hi
 

اور پهر ميں نے وہاں صبر کر ليا .. جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تهے💔🔥

Ahmed-raza-hi
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Ahmed-raza-hi
 

ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول۔۔
ہم پر لازم ہے کہ محبت ہی دوبارہ کرلیں !!!!!

Ahmed-raza-hi
 

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا

Ahmed-raza-hi
 

عجیب کشمکش کا عا لم تھا کہ جان کس کو دُوں
محبو ب بھی آ بیٹھا تھا اور عزرا ئیل بھی۔

Ahmed-raza-hi
 

ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
💗💗😘😘💞💞
تم پوچھتے پھرو گے....... اپنا قصور ہم سے

Ahmed-raza-hi
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Ahmed-raza-hi
 

کبھی میری پوسٹ پسند نہ آۓ تو بتا دینا 🤭
ایسا چماٹ پڑے گا, 🤣😂😂سب کچھ اچھا لگے گا. 🤪 حد ہے ,😏 مفت کی پوسٹ پر بھی اتنے نخرے. 🙊🙈

Ahmed-raza-hi
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہیں اپنی تصویریں ___
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں 🖤🔥

Ahmed-raza-hi
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Ahmed-raza-hi
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘🙈

Ahmed-raza-hi
 

جو یادوں کی بارش💦 روک سکے🙂😶
کاش ایسی بھی ایک چھتری ہو🌧️☔
💞💞💖

Ahmed-raza-hi
 

غیر کی باتوں کا آخِر اِعتِبار آ ہی گیا
میری جانِب سے تِرے دِل میں غُبار آ ہی گیا
جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جُھوٹی قسم
سادگی دیکھو کہ پِھر بھی اِعتِبار آ ہی گیا...!!!

Ahmed-raza-hi
 

بہت یاد آتا ہے وہ خواب
جس میں تم صرف میرے تھے۔۔۔۔۔

Ahmed-raza-hi
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥