خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔😥
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤#A
سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی نماز دے❤️🥀
ہمیں عشق دے اپنی زات کا،اس کن سے نواز دے❤️🌺
: بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسب لوگ ...!!
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزرے دو پل ...
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●
*خدا جانے میرے کس گناہ کی سزا ہے تو*
*ساتھ تیرا ممکن نہی, بن تیرے زندگی نہیں*
تو انتخاب رنگ میں مصروف،
اور یہاں کوئی تیرے انتظار میں سیاہ پوش ہو گیا!
میں نے زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں 😕😐☹️😭😥😥😥
میں آج آپ کو بتاؤں کیا کیا دھوکے کھائے ہیں میں نے 🙄
۔
۔
-۔
۔
۔😔😑
میرا مطلب کہ میں نے 🙄🤷♀️
🍏سیب، 🍈امرود، 🥭آم،🍇 انگور یہ سب دھو کے کھائیں ھیں😍😊😂😂
آپ بھی دھو کہ کھایا کریں 😂😝💁
شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ تو میرا فرض تھا😋😁😂😂😂
وزارت صحت پاکستان
"بڑی شفا ھے تیرے عشق میں صاحب۔۔۔۔ __
"جب سے ھوا ھے دوسرا کوئی درد نہیں ھوا۔۔۔۔۔ __!
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
۹ A ۹
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لئے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
💔دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو.💔
💔
💔عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم.💔
❤😙💔A
ہم نے چپ چاپ کھو دیا تمہیں💔
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں💔
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی ارزو پاوو گے ہم کو بس کھبی سوالوں میں کھبی خیالوں💔💔💔💔
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*گناہ گار* کی *عاجزی*
*عبادت گذار* کے *غرور*
سے *بہتـــــــر* ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain