💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے 💕💞
کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں 💕💕
پتھروں ںسےبھی وفا کرتے ہیں ❤❤
تم زخم دے کر بھی بھول جاتے ہو💔
🔥ھم چھوٹ کھا کر بھی💯 وفا کرتے ہیں💔
🌹❤🔹🌹🔹❤🌹
*🌹خفا بھی رھتے ھو مجھ سے اور وفا بھی کرتے ھو...😟😟*
*🌹پانا بھی نہیں چاھتے مجھے اورکھونے سے بھی ڈرتے ھو.💙
🌹❤🔹🌹🔹❤🌹
🌹❤🔹🌹🔹❤🌹
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو 🖤
جون ایلیا
-" مجھ کو جاننے لگے ہو تم
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے___،🥀
کوئی سیکھلاۓ محبت کے قرینے اسکو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
تُم سے مل کر جِسے کھو دِیا میں نے
اُس سکوں کی تلاش ہے برسوں سے
دور ہو کر بھی پاس ہو اِس قدر ہم سے
تیری باتیں، تیری یادیں، تیرا ہی خیال ہے برسوں سے
اُس کے محبوب کے واسطے تو دیے تھے میں نے
اب اُس کے کُن کا انتظار ہے برسوں سے
خود کشی تو حرام کردی اس نے ہم پر
اب کسی وباء کا انتظار ہے برسوں سے
تیرے آنے کی خبر تو خیر، ملی نہیں "اویس"
اب کسی معجزے کا انتظار ہے برسوں سے
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤ NISHA
کبھی معراج کبھی شبِ بارات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی........!!!!!!
جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے.......!!!!!♡♡
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل💕
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے 4 u NISHA
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکے بھی خوش رہوں
یعنی ہوا بھی چلتی رہے اور دیا جلے
#تہذیب_حافی❣
دل محبّت میں مبتلا ہو جائے
جو ابھی تک نہ ہوسکا ہو جائے.
تجھ میں یہ عیب ہے کے خوبی ہے
جو تجھے دیکھ لے تیرا ہو جائے.
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو ،،،
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا ..!! 4 u Ashi

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
جون ایلیاء💔😢🔥
تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے.🔥
AYESHA I LOVE U SO MUCH😘😘😘😘😘😘😘😘😘
ALLAH APKO HAMESHA KHUSH RAKHY AMEEEEEEENNNNN
MERI JANU APKI BIRTHDAY APKO BUHT BUHT MUBARAK HO
I LOVE U FOREVER💏
Happy birthday to u💝💝🍰🍰
Happy birthday dear Ayesha 😘😘😘
Happyy birthday to u😍😍🎁🎁
, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain