Damadam.pk
Ahmed-raza-hi's posts | Damadam

Ahmed-raza-hi's posts:

Ahmed-raza-hi
 

تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے.🔥

Ahmed-raza-hi
 

AYESHA I LOVE U SO MUCH😘😘😘😘😘😘😘😘😘
ALLAH APKO HAMESHA KHUSH RAKHY AMEEEEEEENNNNN
MERI JANU APKI BIRTHDAY APKO BUHT BUHT MUBARAK HO
I LOVE U FOREVER💏

Ahmed-raza-hi
 

Happy birthday to u💝💝🍰🍰
Happy birthday dear Ayesha 😘😘😘
Happyy birthday to u😍😍🎁🎁

Ahmed-raza-hi
 

, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖

Ahmed-raza-hi
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤

Ahmed-raza-hi
 

🔥💔تم حقیقتِ عشق ھویا فریب میری آنکھوں کا...
💔🔥 نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ھو..

Ahmed-raza-hi
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔

A  : Ye h meri dulhan tum insy milo - 
Ahmed-raza-hi
 

تیرے متعلق ہوتی_______ ہے گفتگو
ہر نماز کے___________ بعد رب سے

Ahmed-raza-hi
 

ہم غریب لوگ ہیں کسی کو محبت کے سوا کیا دینگے
ایک مسکراہٹ تھی وہ بھی ایک بے وفا نے چھین لی😥 GOOD MORNING

Ahmed-raza-hi
 

⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤❤

Ahmed-raza-hi
 

*کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.*
*اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤*

Ahmed-raza-hi
 

تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣:

Ahmed-raza-hi
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖

Ahmed-raza-hi
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں

Ahmed-raza-hi
 

کتنی بے درد ہے یہ دنیا کی محبت
کوئی ملنے کو تڑپتا ہے کوئی بچھڑنے کو

Ahmed-raza-hi
 

اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥♥♥♥
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے

Ahmed-raza-hi
 

زندگی بن کر آنسو ٹپک رہی ہے آنکھوں سے...
تیری یاد اتنا رلائے گی_______سوچا نہ تھا...

Ahmed-raza-hi
 

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟

Ahmed-raza-hi
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤