کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
*_کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞_*
*_فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕_*
چلو تم کہتے ہو تو چلے جاتے ہیں اس دنیا سے صاحب
ویسے بھی تمھیں ناراض دیکھ کر ہمیں جینا اچھا نہیں لگتا
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
تم اپنے لگتے ہو اس لئے تم کو یاد کر لیتے ہیں ہم............!!!
ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو ہم سلام بھی نہیں کرتے.........!!!
ایک مُدّت سے میرے دل میں مکاں ہے جس کا
ساتھ مل جائے گا اُس کا تو سنور جاؤنگا
میں فقط شعر نہیں ہوں جو رہوں گا لب پر
میں ہوں احساس کسی دل میں اتر جاؤنگا
سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں۔۔ ۔ ۔
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں۔ ۔
,کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں ،،،،!!!!!
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بول جانے کا حوصلہ،،،،!!!
💞💞💞💞💞💞
💕مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند..!!
تیرا ہی ہم شکل ھے جو مجھے سونے نہیں دیتا..!!💞💞💞
💕 💘
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ...!
ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ڈﺍﻝ ﮐﺮ___ ﺗﻮﺟﮧ____
...ﮐﯽ
,___ﻟﻮﮒ ﯾﮏ ﺩﻡ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
💕 چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں 💕
ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے.....
ہو جاوءں تیرے عشق میں مدہوش اس طرح
💕 کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے...!!
♠
تمہیں ناراض ہونےکا بہت شوق ہے😔
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے 😔
🖤
یوں جلاتے ہو جیسے ثواب ملتا ہے
دل ہے میرا ❤😥
کسی دربار کا چراغ نہیں
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو ❤️🔥
خود کو مصروف کر کے دیکھا ہے
Ri8
یاد پھر بھی تم ہی آتے ہو۔۔۔۔۔۔!!!!
💖💖
AYESHA
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے.!
میں نے چاہا بھی مگر.بات نہیں کی اُس نے۔!
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
مرنے کی بات پہ جو رکھتے تھے ہونٹوں پہ انگلیاں
"صاحب"
ہائے! وہی لوگ _________میرے دل کے قاتل نکلے_!.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain