ٹھنڈے پانی میں پھینک کر آنسو
ھم نے دریا........جلا دیے صاحب🖤💔❤
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥
💞A💞
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل!!!!!
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے_
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو۔۔!!!
کبھی تو وہ بھی پوچھیں گے تمہیں آخر ہوا کیا ہے
*💋چھین کر میرے ہاتھ سے سگریٹ وہ کچھ اس انداز میں بولی💋*
*₹$*
*💋کمی کیا ہے ان ہونٹوں میں جو تم سگریٹ پیتے ہو💋*
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا❤💛💚
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain