*🕯️اُردو محاورہ (کہاوت)🕯️* *" جو بات دو ہونٹوں میں نہیں سماتی وه کہیں بھی نہیں سماتی "* یعنی " کسی کو راز بتا کر یہ امید رکھنا بیکار ہے کہ وه دوسروں کو پتا نہیں چلے گا"۔۔ *
بولتے وقت الفاظ سادہ اور صاف صاف ہونے چاہیے مشکل الفاظ استعمال کرنے میں ہو سکتا ہے کہ آپ سامنے والے کو کہنا کچھ اور چاہ رہے ہوں اور اس کو سمجھ میں کچھ اور آجائے ۔۔ *(📝گفتگو کے آداب ص،16)*