Ahmed26 : خود سے محبت کرنا ایک رویہ ہے...ایک آرٹ ہے...ایک عادت ہے...جب انسان یہ سیکھ... MORE▼لیتا ہے...تو وہ بدل جاتا ہے...اور جب انسان خود بدلتا ہے...تو اس کے اردگرد کی دنیا بدلنے لگتی ہے...وہ پہلے خود کو پہچانتا ہے...پھر وہ اپنے بنانے والے سے محبت کرنے کے قابل ہو جاتا ہے...پھر لوگوں کی محبت اس کے دل کو پریشان نہیں کرتی...اس کا دل سیر ہو جاتا ہے...!!! ♥️🩵🤎 - 6 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Ahmed26 : *جب بڑی مصیبت آ جائے تو گھر کے اندر بیٹھ کہ رو لینا ! جب دروازے پہ دستک ہو... MORE▼تو مسکراتے ہوئے کھولنا ۔ کیونکہ جب پتا چلے گا کہ ٹوٹ گیا ہے ۔ لوگ لوٹ لیں گ - 6 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ahmed26 : *بیٹی کو آج سے عادت ڈالیں ۔* بیٹیوں کو شادی پر حجاب میں لے کر جائیں ۔آج ہی... MORE▼ان کی ایسی عادت بنائیں ۔دوسری بیٹی جو اس سے تین سال بڑی ہے اگرچہ نابالغ ہے وہ بھی مکمل حجاب میں جائے گی ۔ہماری بہت ساری خود کو مذہبی کہنے والی و والیاں و ان کے بھائی و و شوہر و باپ شادی پر اس کا بالکل خیال نہیں رکھتے ۔پارلر سے بالوں کے اسٹائل بنا کر ،گلے میں جیولری ڈال کر کھلے گلے والے لباس پہن کر شادیوں میں شرکت کرتی ہیں ۔آج ہی بیٹی کو عادت ڈالیں ۔ننگے و سر و بال و کھلے گلے حیاء کے خلاف ہے۔ *یہ پوسٹ بطور ترغیب و اصلاح و فکر کے ہے ۔اپنی اصلاح کیجیے ۔* - 6 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Ahmed26 : Pakistan Test squad announced for West Indies series 🚨 First match begins... MORE▼on 17 January in Multan 🏏 Read more ➡️ https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/pakistan-name-squad-for-west-indies-tests.html #PAKvWI - 6 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT