اب تو گھبرانے دے عمران خان
صاحب 🙏🙏🙏
اب تو میری کانپیں بھی ٹانگ
رہی ہیں 😂 😆
جب بھی مانگتا ہے کوئی مُجھ سے چائے کا کپ
تب ہی میری "کانپیں" ٹانگ جاتی ہیں🙄
دل کرتا ہے آج ایسی پوسٹیں کروں
تاکہ تم لوگوں کی کانپیں ٹانگ جائیں 🤣🤣🤣🤣
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
*میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا رہ گیا*
*اُس نے جب کہا تھا تُو میرے لائق نہیں*
ہم حال سے بے حال ہوۓ بیٹھے ہیں🔥
🖤مرشد🖤
وہ آج بھی ضد کیۓ بیٹھا ہے🩸💔
*بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے 🥀🌚*
مسکرائو۔۔🙃
یہ دنیا تمھاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔۔
*جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں✨*
لہجے میں اگر نرمی ہو تو الفاظ شفاء دیتے ہیں 🥂🦋
🖤
غلطیاں کیجیے ، مگر خدارا !
کسی کے ساتھ غلط مت کیجیے،
آہیں نسلوں تک کھا جاتیں ہیں . . .
💔😥🙏🏻
*محبت کے بادلوں تک چلیں گے*
*ذرا چائے پی لیں ستاروں تک چلیں گے*
☕♥️
میں خود یہ چاہتا ہوں
حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے ہر کوئی
Hum uthtey hwy Suraj se milatey hain nazrain🥱
Hum guzri Hui raat ka matam nahi kartey
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے🖤🥀
Every soul will taste death😕
چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی_🥀
مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت❤️
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد❤️
#دنیا کا ہر تعلق ایک #غلامی ہے 💯
آپ جتنے زیادہ #تنہا ہیں اتنے ہی #آزاد بھی ہیں 🕊️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain