Damadam.pk
Ahsam.Kashmiri's posts | Damadam

Ahsam.Kashmiri's posts:

Ahsam.Kashmiri
 

" محبت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے 🖤🥀

Ahsam.Kashmiri
 

*
ہر ایک کو آپکی ضرورت ہے اپنی ضرورت تک🥀🌚

Ahsam.Kashmiri
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔

Ahsam.Kashmiri
 

Sara saal zaleel kar k 😔
Akhir ma mafiyan mangtey hain😕

Ahsam.Kashmiri
 

Koi haar gaya
Koi jeet gaya
O pyareyo
Ye saal b akhir beet gaya

Ahsam.Kashmiri
 

" بڑا ہی رنگیــن رہا یــّہ سال ، 🔥
ہر کِسی نـــے اپنـــے رنگـــ دِکھائــے! 🤞🏻

Ahsam.Kashmiri
 

جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ تھے

Ahsam.Kashmiri
 

ہو تو گئی ہے محبت ان سے
ستم یہ ہوا کہ یکطرفہ ہوئی

Ahsam.Kashmiri
 

مرد کا غرور ہوتی ہے
وفادار عورت 🙂♥️🥀

Ahsam.Kashmiri
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

Ahsam.Kashmiri
 

💔اور کئی سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا ...
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے ....💔
😓😓😓😓

Ahsam.Kashmiri
 

Zameen k 75% hisey par pani ha
Lekin tharkioo ney dobna Mehbob ki ankho ma he ha

Ahsam.Kashmiri
 

ہم ناراض سمجھتے رہے...،
وہ تنگ تھے ہم سے..🥀

Ahsam.Kashmiri
 

سینے میں رہ کے بھی یہ دھوکہ دیتا ہے؟
دل سے بڑا کوئی بےایماں نہیں 🖤🙃

Ahsam.Kashmiri
 

محبت سکها کر جدا ہو گیا
نہ سوچا نہ سمجها خفا ہو گیا
دنیا میں کس کو ہم اپنا کہیں
جو اپنا تها وہی بےوفا ہو گیا......

Ahsam.Kashmiri
 

آزاد کردئیے من پسند لوگ🥀💯🔥
نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ💔🙂

Ahsam.Kashmiri
 

❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣

Ahsam.Kashmiri
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے....!! 🍂
جن کے دل میں احساس نہ ہو....!! 😕💔

Ahsam.Kashmiri
 

وہ پوچھتی ہے شاعری کیوں کرتے ہو ؟🍂
میں سوچتا ہوں اسے آئینے کا تحفہ دوں_🌺

Ahsam.Kashmiri
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں_